ہارون آباد (نمائندہ )تفصیلات کے مطابق انارکلی بازار ہارون اباد میں انجمن تاجران کے حوالے سے ایک الیکشن ہونے جا رہا ہے جس کے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے صدر کے لیے ملک نعمان لب شیری

نائب صدر ملک شوکت کلاتھ ہاؤس والے
جنرل سیکرٹری اصغر علی حفیظ پاک زری ہاؤس والے انہوں نے انارکلی کے تاجران کی بھرپور حمایت پر الیکشن میں حصہ لیا اور کاغذات نام جدگی جمع کروائے