چند خبریں۔۔!!!
پہلی خبر۔۔
“ٹریکٹروں کی قیمت میں 2 سے 5 لاکھ روپے تک اضافہ”۔۔
دوسری خبر۔۔
“پچھلے ہفتے دو دن میں بجلی 10 روپے فی یونٹ مہنگی ہوئی۔۔ اب مزید مہنگی ہونے جارہی ہے”۔۔
تیسری خبر۔۔
“آٹے پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد”۔۔
چوتھی خبر۔۔
“بچوں کے دودھ پر اٹھارہ فیصد ٹیکس عائد”۔۔
پانچویں خبر۔۔
“شہباز شریف آج لگاتار دوسرے دن عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے اشتہارات میں کروڑوں روپے کی زاتی تشہیر کر رہا ہے”۔
چھٹی خبر۔۔
“آصف زرداری کے پروٹوکول کی گاڑیوں کا بجٹ 9 کروڑ سے بڑھا کر 44 کروڑ کردیا گیا”۔