87

گیلامن وزیر پر حملہ ۔۔۔۔ پختون تحفظ مومنٹ کے سرکردہ رہنما گیلامن وزیر اسلام آباد میں واقع کوئٹہ چائے کیفی پر اپنے دوستوں کے ہمراہ موجود تھے کہ دس سے

گیلامن وزیر پر حملہ ۔۔۔۔
پختون تحفظ مومنٹ کے سرکردہ رہنما گیلامن وزیر اسلام آباد میں واقع کوئٹہ چائے کیفی پر اپنے دوستوں کے ہمراہ موجود تھے کہ دس سے بارہ ڈنڈا بردار افراد نے ان پر حملہ کیا ان کے سر کے پیچھلے حصہ پر شدید قسم کی چوٹ لگی ہیں اور ان کی حالات انتہائ تشویشناک بتائی جارہی ہیں ان کے دو اپریشن ہو چکے ہیں ڈاکٹرز نے آئندہ 48 گھنٹے ان کی صحت کیلئے انتہائ اہم قرار دیئے ہیں ۔۔۔۔
یاد رہے گیلامن ایک بہادر جوان اور پشتو زبان کے انقلابی شاعر ہیں اللہ تعالٰی نے ان کو انتہائ سریلی آواز بھی دی ہیں پشتون قوم کے نوجوان وزیر صاحب سے بہت محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے نے افغانستان سمیت دنیا بھر کے پشتونوں کو سخت تشویش اور صدمے سے دوچار کیا ہیں اس وقت ان کی صحتیابی کیلئے دنیا بھر میں دعائیں مانگی جارہی ہیں اللہ ان کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں
حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے روف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سراوں کی طرح دن دیہاڑے غائب ہوچکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں