عدت کیس کے ایک اہم پہلو پے ہماری لبرل اور اسلامی عاپیوں نے غور ہی نہیں کیا ، مجھے یقین ہے کہ وہ غور کرتیں تو آج سڑکوں پے ہوتیں،
عدت کیس کا فیصلہ ایک مرد کو لامتناہی اختیارات دیتا ہے ،
یعنی ایک عورت طلاق کے بعد مسلسل اسی خوف میں مبتلا رہے گی کہ کب کوئ مانیکا اتھکر اس کی عدت کی مدت کو چیلنج کردے گا ، لیکن یہی مانیکا خود جتنی بار چاہے شادیاں کرے ، اسے کوئ روکنے ٹوکنے والا نہیں ہوگا ،
یہ آزادی اگر مرد کو حاصل ہے کہ وہ اپنی زندگی جس کے ساتھ چاہے گزارے ، یہ حق عورت کو کیوں حاصل نہیں،
عدت کیس کا فیصلہ ایسی ہر عورت کے سر پر تلوار کی طرح لٹکتا رہے گا ،
اس سے تو بہتر ہے عورت بیوہ ہوجائے ،
اب لبرل اور اسلامی عاپیان طلاق کے جھنجھٹ میں نا پڑیں، بیوگی اختیار کریں
وفا علینا
#عدت_کیس
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]