سکھر بیورو چیف ۔ سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز *سکھر پولیس* *ایس ایس پی سکھر جناب اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
سکھر بیورو چیف ۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر جناب اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کامیاب کاروائی، شراب کی بھاری کھیپ کی فروخت کو ناکام بنادیا
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن کا حدود میں دوران گشت کامیاب کاروائی، شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں برآمد، جبکہ ملزم کار چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب
کار نمبر MNA 073 الٹو کار کی تلاشی کے دوران (240) عدد شراب کی بوتلیں اور 40 عدد ٹن بیئر کو برآمد کیا گیا۔
فرار ملزم کے خلاف 3/4 PEHO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا پولیس پارٹی کی بہترین کاروائی پہ شاباش کا پیغام*
*ترجمان سکھر پولیس*