November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، تین کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس

20250220_024329

بہاولنگر: تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، تین کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر