November 16, 2026

*‏9 مئی کیسز،تھانہ شادمان کو آگ لگانے سمیت تین مقدمات کا جیل ٹرائل*

20250220_024329

*‏9 مئی کیسز،تھانہ شادمان کو آگ لگانے سمیت تین مقدمات کا جیل ٹرائل*

*تین مقدمات کی سماعت 24 فروری تک ملتوی،آئندہ سماعت پر تینوں مقدمات میں نئے سرے سے فرد جرم عائد کی جائے گی۔سرکاری وکیل نے تمام جرائم اور دفعات کے حساب سے دوبارہ فرد جرم عائد کرنی کی استدعا کی تھی جسے عدالت نے منظور کیا تھا*

*شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر زیر حراست ملزمان کی حاضری مکمل کی گئی۔عالیہ حمزہ،صنم جاوید، خدیجہ شاہ اور روبینہ جمیل سمیت ضمانت پر رہا ہونے والے دیگر ملزم پیش ہوئے۔*