November 16, 2026

پولیس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ کی حدود گلشن احمد ٹاؤن ایک چک روڈ نزد گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول محکمہ فوڈ اتھارٹی پنجاب اوکاڑہ کی متعلقہ پولیس کے ہمراہ ایک گھر پر چھاپہ

20250220_024329

پولیس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ کی حدود گلشن احمد ٹاؤن ایک چک روڈ نزد گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول محکمہ فوڈ اتھارٹی پنجاب اوکاڑہ کی متعلقہ پولیس کے ہمراہ ایک گھر پر چھاپہ

سینکڑوں کی تعداد میں مردہ برائلر مرغیاں.چوزے اور کچھوے برامد…

ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

ذرائع کے مطابق یہ مردہ مرغیاں.چھوٹے چوزے.کچھوے.مردار ٹوکہ چھریاں اور گوشت بنانے والے تمام اوزار برأمد
ملزمان مردہ گوشت کچھوے کا گوشت مختلف ہوٹلوں اور برگر پوائنٹ پیزا اور شوارمے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں اور باربی کیو میں بھی استعمال کی جاتی ہیں کہ چکن پکوڑا
باربی کیو میں چکن پکوڑا تکہ اور مختلف ہوٹلوں پر بروسٹ کی شکل میں استعمال کی جاتی ہیں