*لاہور میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب* عوام کو سہولتوں کی فراہمی پہلی ترجیح ہے، مریم نواز
*لاہور میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب*
عوام کو سہولتوں کی فراہمی پہلی ترجیح ہے، مریم نواز
گرین اور کلین پنجاب منصوبہ آج ایک حقیقت بن چکا ہے، مریم نواز
عوام کو ریلیف دینے کیلئے ماحول دوست بسیں لا رہے ہیں، مریم نواز
27 الیکٹرک بسیں آچکی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
طلبا ،خصوصی افراداور بزرگوں کو الیکٹرک بس کا کارڈ مفت ملے گا، مریم نواز
تمام صوبوں سے کم ترین کرایہ الیکٹرک بس کیلئے رکھا گیا، مریم نواز
تمام بسوں میں فری وائی فائی اور موبائل چارجنگ کی سہولت ہوگی، مریم نواز
الیکٹرک بس کا کرایہ 20 سے 35 روپے رکھا گیا ہے، مریم نواز
خواتین کو ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں، مریم نواز
گرین ٹاؤن سے ریلوے اسٹیشن تک 98 بس اسٹاپ ہوں گے، مریم نواز