November 16, 2026

*چیمپئنز ٹرافی: پاک فضائیہ کے فلائی پاسٹ نے شائقین کے دل جیت لیے، ویڈیو دیکھیں*

20250220_030958

*چیمپئنز ٹرافی: پاک فضائیہ کے فلائی پاسٹ نے شائقین کے دل جیت لیے، ویڈیو دیکھیں*

*لڑاکا طیاروں نے انتہائی پیچیدہ کرتب دکھاکر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ پیش کیا*

*پاکستان ایئرفورس کے ’شیردل اسکواڈرن‘ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار فضائی مظاہرہ کیا۔*

*تین منٹ تک جاری رہنے والے فضائی مظاہرے میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فضا میں سبز ہلالی پرچم کے رنگ بکھیرتے ہوئے پوری پاکستانی قوم کو سلام پیش کیا۔*

*اس فضائی مظاہرے میں پاکستان میں تیار کردہ JF-17 تھنڈر اور F-16 لڑاکا طیارے بھی شامل ہوئے جنہوں نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔*