بیو رو چیف میلسی سالانہ میٹرک امتحانات گورنمنٹ ہائی سکول کالونی روڑمیلسی کےطالبعلم نے اول پوزیشن لےکرسرکاری سکولوں کامعیاری نظام تعلیم کومزید بلندکردیا
میلسی(چیف رپورٹر) دسویں جماعت کےسالانہ امتحانات میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی نسبت گورنمنٹ سکولوں کےطلباءکی مثالی کاکرکردگی سامنے آئی ہے گورنمنٹ ہائی سکول کالونی روڑمیلسی کےہونہارطالبعلم محمدساجدصغیر نےدسویں جماعت کے امتحان میں 1173 نمبرلیکر ضلع بھرمیں دوسری اور تحصیل بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کرکے سرکاری سکولوں کےمعیارتعلیم کومزیدبلندکردیاہے سرکاری سکول کےطالبعلم کی اس مثالی کارکردگی پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات نے گورنمنٹ ہائی سکول میلسی کےہیڈماسٹرراؤفرمان اور طالبعلم کو مبارکبادپیش کرنےکےساتھ ساتھ گورنمنٹ سکولوں کے اساتذہ کرام کے تدریسی طریقہ کار اور حکومت کی جانب سے دیے والےجانےتعلیمی نظام کی بھی تعریف کرتےہوئے سرکاری سکولوں میں طلباکی تعدادبڑھانے کےعزم کااعادہ کیاگیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]