ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
مہنگی بجلی اور بھاری ٹیکسز کے خلاف 12 جولائی کو ہونے والا دھرنا عاشورہ کے پیش نظر اب 26 جولائی کو ہوگا۔ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 106میاں محمد زبیر نے جلالپور میں مقامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا غریب عوام کے مسائل کو حل کروانے کے لیے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خان کی قیادت میں پاکستانی قوم متحد ہو جائے
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی زون ٹوبہ ٹیک سنگھ میاں وکیل احمد ،عبدالحق ،
سمیت لوگوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی
میاں وکیل احمد