سب نظریں سُپریم کورٹ پر، فیصلہ کب سُنانا ہے؟ سرکاری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا، کاز لسٹ بھی جاری نہیں کی گئی،آج ججز کا دوسرا مشاورتی اجلاس مختصر رہا، تقریبا 40 سے 45 منٹ جاری رہا، کل تقریباً 2 گھنٹے مشاورت ہوئی، 13 ججز نے سر جوڑے کیا فیصلہ ہونا چاہئے؟ ممکنہ طور پر فیصلہ کیا ہوسکتا ہے؟
1۔ سُنی اتحاد کونسل کو سیٹیں دیدی جائیں
2۔ پی ٹی آئی کو سیٹیں دی جائیں
3۔ جن کے پاس مخصوص نشستیں ہیں اُنہیں کے پاس رہیں
4۔ مخصوص نشستیں کسی کو نہ دی جائیں، ایوان خالی رہے
اہم فیصلہ کب سُنایا جائے گا؟ سب کو انتظار، امکان ظاہر کیا جارہا ہے جلد فیصلہ سُنایا جائےگا۔۔۔!!!