میلسی(بیو رو چیف ) منیس گروپ خان سعید احمد خان منیس کے میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر7کے کوارڈینئٹر محمد افضل سبز واری اپنے
میلسی(بیو رو چیف ) منیس گروپ خان سعید احمد خان منیس کے میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر7کے کوارڈینئٹر محمد افضل سبز واری اپنے وارڈ میں بہت اچھا ورک کر رہے ہیں اور اپنے قائد خان سعید احمد منیس اپنے وارڈ کے لوگوں کے مسائل سے آگاہ کر کے ان کے حل کے لئے اپنی کوششں جاری رکھے ہوئے ہیں