میلسی(بیو رو چیف ) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر میلسی میں تجاوزات کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری ہے اسسٹنٹ کمشنر مہر خلیل احمد نے تجاوزات آپریشن کی نگرانی
میلسی(بیو رو چیف ) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر میلسی میں تجاوزات کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری ہے اسسٹنٹ کمشنر مہر خلیل احمد نے تجاوزات آپریشن کی نگرانی کی اور تحصیل بازار سے تھڑوں کو ختم، شیڈز اور بورڈز کو ہٹایا گیا اسسٹنٹ کمشنر میلسی مہر خلیل احمد نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی مانیٹرنگ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سڑکوں کو کشادہ اور خوبصورت بنانے کیلئے بھر پور اقدامات جاری ہیں دوبارہ تجاوزات کرنے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔