November 17, 2026

میلسی(بیو رو چیف ) کالجز اور سکولوں میں بیہودہ ڈانس شوز عروج پر،درسگاہیں یا رقص گاہیں،تفصیل کے مطابق ہمارے تعلیمی ادارے سکول اور کالجززکے طلباء کو لکھنے پڑھنے اور

20250217_190259

میلسی(بیو رو چیف ) کالجز اور سکولوں میں بیہودہ ڈانس شوز عروج پر،درسگاہیں یا رقص گاہیں،تفصیل کے مطابق ہمارے تعلیمی ادارے سکول اور کالجززکے طلباء کو لکھنے پڑھنے اور روزگار کے اہل توبنا رہے ہیں مگر یہ تعلیمی ادارے اخلاقی تربیت فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔موجودہ نظام تعلیم اور ہمارے تعلیمی ادارے معاشرے میں بے راہ روی پھیلانے کے مرتکب ہو رہے ہیں ہم اپنی اقدار کو بھول کر فحاشی کے راستے پر چل نکلے ہیں۔سالانہ تقریبات، مقابلہ حسن، فیشن شوز، ملبوسات کی نمائش، کیٹ واک، ڈانس مقابلے ، ثقافتی ڈیزاور مینا بازار، فن فئیرز،میوزیکل کنسرٹس کے عنوان سے پروگرامز کے انعقاد کے ذریعے ہماری ملی، قومی،وطنی دینی، ثقافتی اور اسلامی غیرت وحمیت کا جنازہ نکالا جارہا ہے