سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میئر سکھر سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام اور صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین
سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میئر سکھر سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام اور صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین زیدی سکھر پیپلز اسٹیڈیم میں۔سندھ میں حقیقی ہاکی کی بحالی قومی کھیل فروغ ہاکی کے لیے کی جانے والی کوششوں کا تسلسل جاری رکھنے کے کے لیے پر عزم یہ ٹورنامنٹ 18فروری سے 28فروری تک جاری رہے گا ۔