بیو رو چیف و ہا ڑ ی دعا ان لایین نیوز *ضلع وہاڑی میں پولیس کنسٹیبلان و لیڈی کنسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلہ میں قد و چھاتی کی پیمائش کا مرحلہ پولیس لائنز میں جاری.*
بیو رو چیف و ہا ڑ ی دعا ان لایین نیوز *ضلع وہاڑی میں پولیس کنسٹیبلان و لیڈی کنسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلہ میں قد و چھاتی کی پیمائش کا مرحلہ پولیس لائنز میں جاری.*
وہاڑی۔ تمام مراحل کی نگرانی چئیرمن ریکروٹمنٹ بورڈ غازی محمد صلاح الدین ڈی ائی جی ویلفیئر پنجاب ، ڈی پی او وہاڑی منصور امان اور ایس ایس پی پٹرولنگ سلیم خان نیازی کر رہے ہیں۔
وہاڑی. آج قد و چھاتی کی پیمائش کے لئے دوڑ ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے 1499 مرد و خواتین امیدواران کو کال کی گئی ہے
وہاڑی.تمام مراحل کی ریکارڈنگ ڈیجیٹل کیمرہ جات اور سی سی ٹی وی کیمرہ جات سے کی جا رہی ہے۔
وہاڑی۔ اعتراضی امیدواران کی چیکنگ کے لیے خصوصی بوتھ بھی بنایا گیا ہے۔
وہاڑی۔ امیدواران کی بائیو میٹرک مشین سے ویریفکیشن جبکہ سکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں.
وہاڑی۔ ریکروٹمنٹ کسی بھی قسم کی سفارش، رشوت اور اقرباء پروری سے بالا تر ہو کر کی جارہی ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی
وہاڑی۔ امیدواران اپنی قابلیت پر بھروسہ رکھیں اگر کسی نے آپ کو بھرتی کروانے کا وعدہ کر رکھا ہے تو اس کی رپورٹ فوری طور پر پولیس کو کریں۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی