68

میلسی بیو رو چیف ڈی پی او وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ منصور امان صاحب نے حیدریہ حال بخاری منزل میلسی پر ڈی ایس پی میلسی رانا ندیم اقبال صاحب اے سی میلسی طارق محمود صاحب اور امن کمیٹی کے ممبران انجمن تاجران کے صدر سید شیراز

میلسی بیو رو چیف
ڈی پی او وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ منصور امان صاحب نے حیدریہ حال بخاری منزل میلسی پر ڈی ایس پی میلسی رانا ندیم اقبال صاحب اے سی میلسی طارق محمود صاحب اور امن کمیٹی کے ممبران انجمن تاجران کے صدر سید شیراز حسین کاظمی ضلعی ممبر امن کمیٹی سید شبیر حسین کاظمی ایڈوکیٹ محمد جہانگیر ہاشمی سید ذیشان عباس بخاری سید سبطین حیدر بخاری سید ثقلین صفدر بخاری سید حسیب شاہ سید قیصر عباس سید کونین حیدر سبط الحسنین سید طارق شاہ سخاوت علی بھٹی حاجی الہی بخش رضا حسین فدا ٹاؤن سید محسن شاہ ایوان حسین اور دیگر لائسنس دران کے ساتھ امن کمیٹی کے کا انعقاد ہوا اور محرم الحرام کو مذہبی رواداری اتحاد بین المسلمین اور باہمی ہم اہنگی سے حل کرنے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو اپنا کردار ادا کرنے کے لیے کہا اس موقع پر ڈی پی او وہاڑی نے میلسی کی تمام مذہبی کمیونٹیز کو خراج تحسین پیش کیا کہ انہوں نے ہمیشہ اس شہر میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کیا اور انشاءاللہ ائندہ بھی کرتے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں