61

عمران خان کی رہائی اور آئین و قانون کی عملداری کے لیے لیجنڈ ہوٹل اسلام آباد میں وکلا کنونشن ،

عمران خان کی رہائی اور آئین و قانون کی عملداری کے لیے لیجنڈ ہوٹل اسلام آباد میں وکلا کنونشن ،

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کنونشن میں شرکت کی

کنونشن میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ،شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو، انصاف کو انصاف دو کے نعرے

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا اسلام آباد ہونے ووکلا کنونشن سے خطاب:

عنقریب قاضی کا ماضی بننے والا ہے،

ہم عمران خان کی رہائی کے لئے جدوجہد کرتے ہیں،

لیکن اس وقت تو ججز اور عدلیہ بھی آزاد نہیں ہے،

جب عدلیہ آزاد ہوگئی تو عمران خان خود آزاد ہوجائیں گے،

6 ججز نے خط لکھ کر عدلیہ میں مداخلت سے پردہ اٹھایا تھا،

جن ججز نے کلمہ حق بلند کیا ہے عوام کے ساتھ کھڑی ہے،

ووکلاء نے عدلیہ کی آزادی کی تحریک شروع کر دی ہے،

اس وقت ملک میں انصاف دینے والے انصاف مانگ رہے ہیں،

کالا دور چل رہا ہے عدلیہ آزادی نہیں ہے،

ووکلاء عدلیہ کا وقار بلند دیکھنا چاہتے ہیں،

#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں