ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ون ڈش پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ون ڈش پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو کی تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ون ڈش پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت
شادی ہالز اور تقریبات میں ون ڈش پالیسی کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی، ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ
فضول خرچی اور غیر ضروری اخراجات کو روکنے کے لیے حکومت کا اہم اقدام، عوام سے تعاون کی اپیل
ون ڈش پالیسی پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ
تحصیلوں میں شادی ہالز اور تقریبات کی سخت مانیٹرنگ کا حکم، اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری
قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو
ضلع بھر میں ون ڈش پالیسی یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ مزید سخت کر دی گئی