ساتھ ساتھ لینڈ گرےپر اور قبضہ مافيا نے گلبرگ ٹاؤن کو بھی نہیں چھوڑا ذرائع و علاقہ مکین کے مطابق
کراچی میں بڑتی ہوئی غیر قانونی تعمیرات کے ساتھ ساتھ لینڈ گرےپر اور قبضہ مافيا نے
گلبرگ ٹاؤن کو بھی نہیں چھوڑا
ذرائع و علاقہ مکین کے مطابق
فیڈرل بی اریا گلبرگ ٹاؤن میں بلڈر مافیا اور اینٹی کرپشن کے چند کرپٹ عناصر وسیم احمد اور بلڈر مافيا کا گڑھ جوڑ جعلی نقشے پر تعمیرات جاری ہے جعلی نقشہ بلڈر کو فراہم کرنے والا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا ایک معمولی بلڈنگ انسپکٹر نکلا بلڈنگ انسپکٹر نے پلاٹ نمبر آر 1382 بلاک 15 ایف بی ایریا گلبرگ ٹاؤن کے مکان کا جعلی نقشہ بنوا کر غیر قانونی تعمیرات کروانے لگا
مزید سروے کے دوران علاقہ مکین نے انکشاف کیا ہے بلڈر مافيا نے گلبرگ ٹاؤن کو کنکریٹ کا جنگال بنا دیا ہے جبکہ رہائشی مکان آر 1382 بلاک 15 میں 6 فلیٹ تیار کیا جارا ہے یعنی کے ایک مکان ایک چوٹی فیملی کی جگہ 6 فیملی کو رہائش دی جائیگی جبکہ 50 لاکھ روپے سے 1 کڑوڑ تک ایک فلیٹ کی قیمت ہے جس میں نہ تو زمیں اپنی ہے نہ تو چھت اپنی ہے ایک 500 روپے والے اگریمنٹ پیپر پر ناقص مٹیریل سے تیار کر کے فلیٹ کو فروخت کیا جارا ہے مزید تفصیلات
آیندہ بلڈر مافيا اور جعلی نقشہ بنا نے والے ایس بی سی اے کے افسران کی تفصیلی رپورٹ جلد روزنامہ وائس آف سٹی میں شایع کی جائیگی
رپورٹ ایس قریشی