*خضدار* *وڈھ* *بلڈ گروپ* *A-….اے نیگیٹو* *زندگی بچانے میں مدد کریں ناپید خون کی فوری ضرورت ہے*
*خضدار*
*وڈھ*
*بلڈ گروپ*
*A-….اے نیگیٹو*
*زندگی بچانے میں مدد کریں ناپید خون کی فوری ضرورت ہے*
*وڈھ سے تعلق رکھنے بچہ تیھلسمیا جیسے مرض میں مبتلا ہے جسے ہر ماہ A- (اے نیگیٹو)خون کی ضرورت پڑتی ہے اب کافی عرصہ گزرنے کے بعد خون نہیں مل رہا اور بچے کی زندگی خطرے میں پڑ گئ ہے رضاۓ الہی کے لیۓ خون عطیہ کرنے والے بھائ و بہن فوری رابطہ کریں*
*نوٹ*
*کوئٹہ ۔مستونگ۔قلات۔سوراب۔بیلہ کے بہن و بھائ خون دینے کے لیۓ رابطہ کر سکتے ہیں*
*رابطہ نمبر*
*03368981417*
*03347971999*