November 16, 2026

ایک صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا انعقاد کرنا ضروری ہے ۔

IMG-20250219-WA0177

ایک صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا انعقاد کرنا ضروری ہے ۔

خضدار کے نوجوانوں کے لیے پیس پروجیکٹ مختلف کھیلوں کاآغازکررہا۔
اس سلسلے میں پیس پروجیکٹ کےٹیم نےآج
ضلع خضدار کے
اسپورٹس افیسر میڈم رقیعہ صاحبہ سے ان کے آفس میں مختلف کھیلوں کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا پیس پروجیکٹ۔ خضدار میں 🏏۔کرکٹ۔فٹبال۔کبڈی۔کراٹا۔ٹیبل ٹینس۔بیڈمنٹن۔فٹ سال ۔ودیگر کھیلوں کے لیے ٹورنامنٹ کرانے کا اِرادہ رکھتی ہے۔
انشااللہ انقریب یہ ٹورنامنٹ منعقد کرائے جائینگے،
اس موقع پر ڈسٹرکٹ خضدار کے سپورٹس آفیسر نے انہیں یقین دلایا کہ ہم ہر طرح کے تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔خضدارکے نوجوانوں کو ایک بہتر موقع ملے گا کہ وہ اپنے صلاحیتوں کو ظاہر کرے۔انہوں نے کہا کہ خضدارکے نوجوانوں میں اچھی صلاحیت موجود ہے ،
امید ہے کہ اس طرح کے ٹورنامنٹس سے ہمارے نوجوان کھلاڑی بھرپور فائدہ اٹھائیں گے اور اس طرح کی ٹورنامنٹس ہم کراتے رہے ہیں۔
ہم (بی، ار، ایس، پی) کے مشکور ہیں کہ انہوں نے خضدار میں اس طرح کے کھلونوں کا انعقاد کیا ہے۔
اس اس موقع پہ Brsp کے سینئر ملیریا کواڈینٹر محمد علی صاحب ، اور ثناءاللہ عمرانی سوشل آرگنائزر Peace project موجود تھے۔