November 16, 2026

*‏اینٹی کرپشن عدالت لاہور* پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ

20250217_190259

*‏اینٹی کرپشن عدالت لاہور*

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ
سابق وزیر اعلی پنجاب
چوہدری پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
عدالت نے سماعت چار مارچ تک ملتوی کردی
فاضل جج کے ٹرانسفر کے باعث کیس میں کاروائی نہ ہوسکی
پرویز الہی نے میڈیکل گروانڈ پر ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست کی استدعا کی تھی