November 16, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کھلے مین ہول میں گر کر دو افرادکے جاں بحق ہونے پر سخت برہم

20250217_190259

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کھلے مین ہول میں گر کر دو افرادکے جاں بحق ہونے پر سخت برہم

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈی سی قصور اور اے سی پتوکی تبدیل

ڈی سی قصور اور اے سی پتوکی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

پتوکی کے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن اور ایم او انفراسٹرکچر اینڈ سینیٹیشن کے خلاف مقدمہ درج

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی غفلت کے مرتکب دیگر ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہدایت

پتوکی میں کھلے مین ہول میں گر کر معمر خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے تھے

عوام کو سرکاری افسران کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گی، وزیراعلی مریم نوازشریف

کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ غیر معمولی ہے، برداشت نہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف

غفلت کی وجہ سے دو قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی، بھرپور کارروائی کی جائے گی، وزیراعلی مریم نوازشریف