وہاڑی بیو رو چیف میلسی میں انسانیت سوز واقع پیش آیا ھے
وہاڑی بیو رو چیف میلسی میں انسانیت سوز واقع پیش آیا ھے
میلسی: ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی وارڈ کے واش روم میں نومولود بچے کی لاش برآمد
میلسی: ہسپتال عملے نے معاملے کو دبانے کے لیے نومولود بچے کی لاش کو فلش میں بہا دیا
میلسی: ہم پہلے معاملے کو انویسٹیگیٹ کریں گے ، ایڈمن ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی محمد اصغر
میلسی: جس نے بھی یہ حرکت کی ہے اس کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کروائی جائے گی، ایڈمن