November 16, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی *ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر پورے ضلعے میں کارواٸیاں جاری ہیں ۔۔۔ موٹر ساٸیکل چور گرفتار، 100 لیٹر دیسی شراب برآمد۔*

IMG-20250217-WA0285

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی
*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر پورے ضلعے میں کارواٸیاں جاری ہیں ۔۔۔ موٹر ساٸیکل چور گرفتار، 100 لیٹر دیسی شراب برآمد۔*

*تفصیلات:*
*01). پولیس تھانہ سامارو، SHO احمد بخش راہموں:* سامارو پولیس کی کامیاب کارواٸ، موٹر ساٸیکل چور سلیم سھتو گرفتار، مدعی سردار علی ہالیپوٹو کی مدعیت میں موٹر ساٸیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ کراٸم نمبر 08/2025 دفعہ 381 A . 34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج ہے۔

*02). پولیس تھانہ تعلقہ، SHO الھڈنو خاصخیلی:*
دیسی شراب کے خلاف کارواٸ ملزم سخی اوڈ گرفتار۔ 100 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ کراٸم نمبر 10/2025 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس۔
چب کہ دوسری جانب
*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر CIA پولیس کی کارواٸ موٹر بین الضلاعی موٹر ساٸیکل چور مسروقہ 02 موٹر ساٸیکلز سمیت گرفتار۔*

*تفصیلات:*
*پولیس تھانہ تعلقہ، کارواٸ Incharge سی آٸ اے عمرکوٹ خلیل کمہار:* موٹر ساٸیکل چور سامارو پولیس کی کامیاب کارواٸ، بین الضلاعی موٹر ساٸیکل چور گینگ کا کارندہ جموں مری گرفتار، ملزم کے قبضے سے ایک پسٹل بلٹس اور مسروقہ دو موٹر ساٸیکلز برآمد۔

ملزم پر ارداہ ڈکیتی سمیت آرمز ایکٹ کا مقدمہ درج۔ کراٸم نمبر 11/2025 دفعہ 398. 401 تعزیرات پاکستان۔ کراٸم نمبر 12/2025 سندھ آرمز ایکٹ۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔