November 16, 2026

سکھر۔ یورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز آج بروز ہفتہ مورخہ 15فروری 2025کواولڈ فرینڈ ہاکی کلب لقمان خیرپورکے ساپق صدر اور سابق میمبر ڈسڑکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور سئنیر کھلاڑی سیدمحمد تنویر زیدی کی لقمان

IMG-20250216-WA0200

سکھر۔ یورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
آج بروز ہفتہ مورخہ 15فروری 2025کواولڈ فرینڈ ہاکی کلب لقمان خیرپورکے ساپق صدر اور سابق میمبر ڈسڑکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور سئنیر کھلاڑی سیدمحمد تنویر زیدی کی لقمان أسٹروٹرف ہاکی اسٹیڈیم خیرپور میں فاتحہ خوانی اور دعاۓ مغفرت کی گئی اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین زیدی ۔مرحوم سید محمد تنویر کے نواسے علی جاہ زیب المعروف علی جان۔اور ذسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیر پور سید افتخارحسین اور کھلاڑیوں کی کثیر تعداد موجود تھی واضع رہے کہ سید محمد تنویر زیدی نے دسمبر 2024میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش میں خود لقمان أسڑوٹرف ہاکی اسٹیذیم خیرپور موجودہ صدرڈسٹرکٹ ہا کی ایسو سی ایشن سید ذاکر حسین زیدی کے ساتھ کھلاڑیوں کی رہنمائی کی تھی اور اپنے تجربے سے مستفید کیا تھا