November 16, 2026

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا رات دیر گئے ببرلو باء پاس پر ٹریفک جام کو خود نفری کے ہمراہ پہنچ کر ٹریفک بحالی کیلیے اقدامات کیے ، ٹریفک کی مکمل بحالی تک موقع پہ موجود رہنے کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کو اپنے منزل کے طرف روانہ کروایا*

20250216_161522

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز
سکھر پر یس ریلیز کے
مطابق
*پریس ریلیز*

*سکھر*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا رات دیر گئے ببرلو باء پاس پر ٹریفک جام کو خود نفری کے ہمراہ پہنچ کر ٹریفک بحالی کیلیے اقدامات کیے ، ٹریفک کی مکمل بحالی تک موقع پہ موجود رہنے کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کو اپنے منزل کے طرف روانہ کروایا*

خراب گاڑیوں کی مرمت کے ساتھ نہ صرف متاثرہ ٹریفک روانی کی بحالی کی بلکہ ٹریفک میں پھنسے افراد کیلئے پانی اشیاء خوردونوش کا بھی انتظام کیا

ایس ایس پی سکھر نے مسلسل 12 گھنٹے اپنی نگرانی میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا

گزشتہ رات سے رانی پور کے قریب زائرین کی بس حادثے کے سبب ضلع خیرپور، سکھر باء پاس پر حضرت لال شھباز قلندر کے میلے پر پنجاب سے آنے والے زائرین کی آمد پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی

زائرین کی گاڑیوں کی خرابی، اور انکی غلط پارکنگ وجہ سے ٹریفک جام ہونے کا سبب بنا۔

*جس کے بعد ایس ایس پی سکھر واقع کی جگہ خود پہنچ کر رات بھر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا اور گاڑیوں کو منزل کی طرف روانہ کروایا*

*ترجمان سکھر پولیس*