November 16, 2026

سکھر سندھ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز یپلزپارٹی کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا سیہون جانے والے زائرین کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،

IMG-20250216-WA0199

سکھر سندھ
بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
یپلزپارٹی کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا سیہون جانے والے زائرین کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،

ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی حادثے میں جاں بحق زائرین کے درجات کی بلندی کیلئے دعا

حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہوں ڈاکٹر نفیسہ شاہ

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں ڈاکٹر نفیسہ شاہ

مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے غم اور دکھ میں برابر کی شریک ہوں ڈاکٹر نفیسہ شاہ