بیو رو چیف وہاری میلسی . . میونسپل کمیٹی میلسی مہر غلام مرتضیٰ اسٹیٹ /انکروچمنٹ انسپکٹر ۔ شیخ جاوید اقبال ریونیو کلرک
بیو رو چیف وہاری میلسی . . میونسپل کمیٹی میلسی
مہر غلام مرتضیٰ اسٹیٹ /انکروچمنٹ انسپکٹر ۔
شیخ جاوید اقبال ریونیو کلرک
محفوظ احمد بل کلرک کی زیرنگرانی انفورسمنٹ ٹیم نے
چار دوکانات کو ڈیفالٹ رقم کی وجہ سے سیل کیا ہے تمام کرایہ داران کو منگل تک کی ڈیڈ لائین دی گئی ہے بصورت دیگر حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جائیگی