میلسی ( بیو رو چیف وہاڑی میلسی دعا انلایین نیوز ) میلسی بار کلرکس ایسوسی ایشن کے انتخابات نیو جونئیر آزاد گروپ نے میدان مارلیا نیو جونئیر آزاد گروپ سے فیض رسول صدر عماد
میلسی ( بیو رو چیف وہاڑی میلسی دعا انلایین نیوز ) میلسی بار کلرکس ایسوسی ایشن کے انتخابات نیو جونئیر آزاد گروپ نے میدان مارلیا نیو جونئیر آزاد گروپ سے فیض رسول صدر عماد بابر سنی جنرل سیکرٹری جنرل منتخب نائب صدر محمد وقاص سرور منتخب جبکہ سئنیر اتحاد سے رب نواز ملکو جوائنٹ سیکریٹری جبکہ محمد کاشف فنانس سیکرٹری منتخب چیئرمین الیکشن بورڈ منظور حسین غفاری نے نتائج کا اعلان کردیا جیتنے والوں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے جیتنے والوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں صدر بار زاہد خان کھچی جنرل سیکرٹری انعام اللہ گوشی سرپرست سٹی پریس کلب میلسی میاں غوث اقبال قاضی ایڈوکیٹ صدر سٹی پریس کلب میلسی قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ اور جنرل سیکرٹری میاں جاوید عزیز نے جیتنے والوں کو مبارکباد دی ھے