بہاولنگر، 15 فروری۔ چئیرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا چشتیاں میں قائم دانش سکول کے بوائز اینڈ گرلز کیمپس کا دورہ
بہاولنگر، 15 فروری۔ چئیرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا چشتیاں میں قائم دانش سکول کے بوائز اینڈ گرلز کیمپس کا دورہ
بریگیڈیئر ر بابر علاؤالدین نے کلاس رومز میں جاکر بچوں سے تعلیمی سہولیات سے متعلق استفسار کیا، ان سے مختلف سوالات کیئے
*چیئر پرسن وزیراعلی سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر ر بابر علاؤالدین کا اظہار خیال*
ملک میں تعلیم، صحت سمیت ہر شعبہ میں ترقی مسلم لیگ (ن) کے دور میں ہوئی
وزیر اعلی شہباز شریف کے دور حکومت میں تعلیم کے فروغ کے لئے اعلی تعلیمی معیار کے ادارے قائم کئے گئے
شہباز شریف نے صوبہ بھر میں پسماندہ اضلاع میں بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے اقدامات کئے
ان تعلیمی اداروں سے بے شمار طلبہ آرمی، سول افسران، ڈاکٹرز، انجنیئرز بن کر ملک کی خدمت کررہے ہیں
وزیراعلی مریم نواز کی حکومت بھی تعلیم، صحت کے میدانوں میں انقلابی اقدامات کررہی ہے
بریگیڈئر ر بابر علاؤالدین نے دانش سکول میں دستیاب تعلیمی سہولیات کو سراہا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے دورے کررہا ہوں