بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں اور تھانہ میکلوڈ گنج پولیس کی کاروائیاں
بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں اور تھانہ میکلوڈ گنج پولیس کی کاروائیاں
بہاولنگر: اے کیٹیگری کے دو خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر