November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ بخشن خان چشتیاں پولیس کی کاروائی

20250214_175714

بہاولنگر: تھانہ بخشن خان چشتیاں پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر