سکھر:وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اسپورٹس کمپلکس امد۔
سکھر سے رپورٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔جی زیدی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے حوالے سے ناظرین کو کیا خبر دے رھے ھو
سکھر:اسپورٹس کمپلیکس سکھر میں تقریب جاری ھے۔
سکھر:وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اسپورٹس کمپلکس امد۔
:اس تقریب کے مھمان خاص سید مراد علی شاھ ھے۔:سکیوڑی کے سخت حفاظتی انتظامات ھے۔
سید خورشید احمد شاھ بھی موجود ہیں۔
اس تقریب میں وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ مستحقین میں سولرز پینلز تقسیم کریں گے:اس تقریب سید ناصر حسین شاھ اور سید کمیل حیدر شاھ بھی شامل ہیں۔:نعمان اسلام شیخ۔ارسلان اسلام شیخ بھی موجود ہیں۔ویرم خان مھر۔میر مینگل حاجی دین محمد اور دیگر افراد شامل ھے۔
سیکوڑی کے لۓ پولیس کے علاوہ دیگر ادرہ بھی موجود ہیں۔