سکھر:2012 سے سندھ حکومت نے سولرائزیشن سسٹم متعارف کرایا: مراد علی شاہ
ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سندھ کے تیسرے بڑھے شہر سکھر جہاں۔ موجود ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔زیدی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے حوالے سے کیا آپ ڈیٹ ھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سکھر میں تقریب سے خطاب
سکھر:2012 سے سندھ حکومت نے سولرائزیشن سسٹم متعارف کرایا: مراد علی شاہ
سکھر: محترمہ بے نظیر بھٹو کا خواب تھا کہ مہنگی بجلی کا بوجھ کم کیا جائے گا
سکھر: سندھ حکومت گھر گھر سولر انرجی دے رہی ہے
:سولر انرجی سے غریب لوگ بجلی کے اخراجات سے بچ سکتے ہیں:
سندھ حکومت کا مقصد ہر گھر کو روشن کرنا ہے: