November 16, 2026

100 مرتبہ دنیا تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں دنیا کے سب سے جاہل اور بے وقوف شحض اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ خبطی،فاظر العقل شحض یہ بھول گیا کہ اپنے پچھلے دور حکومت میں بھی

IMG-20250216-WA0031

100 مرتبہ دنیا تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
دنیا کے سب سے جاہل اور بے وقوف شحض اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ خبطی،فاظر العقل شحض یہ بھول گیا کہ اپنے پچھلے دور حکومت میں بھی افغانستان بابت ایسا دعویٰ کیا گیا تھا اور پھر منتیں ترلے کرکے اور افغان طالبان کو ڈالروں کی مرحلہ وار قسط دینے کی شرط پر 20 سال لڑنے کے بعد بھاگ نکلے تھے
چند ماہ قبل امریکہ نے پاکستان کے اٹامک پروگرام اور بیلسٹک میزائلوں پر پابندی لگانے کی دھمکی لگائی تھی تو پاکستان نے اگلے ہی روز 7000 کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تجربہ کرکے خاموشی سے اپنا پیغام جاری کیا تھا جس پر تاحال امریکی حرامی اعظم ڈونلڈ ٹرمپ کا کوئی بیان تاحال سامنے نہیں آیا اور موصوف 100 بار دنیا تباہ کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں
او خبیث النسل فاطر العقل بھول گیا افغانستان جنگ،پہلی و دوسری عالمی جنگیں؟ ابھی حالیہ حماس اور اپنے پالتو کتے اسرائیل کی جنگ؟
میرا خیال ہے اس فاطر العقل شحض کو لاہور مینٹل ہسپتال داخل کر دینا چائیے تاکہ اس کا علاج ذرا تسلی بخش ہو جائے
خیر چول اعظم ڈونلڈ ٹرمپ نے دل کی تسلی کیلئے بھارت کو رواں برس دفاعی سازو سامان کی فروخت بڑھانے اور اور اپنے دوسرے لے پالک کتے بھارت کو ایف 35 طیارے فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے
کر لے بیٹا جو کرنا ہے بھارت کو کچھ اور بھی دے کر دیکھ لے
میرا رب بہت طاقتور ہے اور الحمدللہ ہمیں اس رب اور اس کے بعد اس مملکت پاکستان پر پورا اعتماد ہے
الحمدللہ
غنی محمود قصوری
#قصوریات