فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے چیف فارمیسی ٹیکنشن شفیق انجم۔عبد الغفور اور طاہر صاحب کی مدت ملازمت مکمل ھونے انکی خدمات کو
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ
الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے چیف فارمیسی ٹیکنشن شفیق انجم۔عبد الغفور اور طاہر صاحب کی مدت ملازمت مکمل ھونے انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الائیڈ ہسپتال کے فارمیسی ٹیکنیشنز رانا نقاش رضا۔وقاص الطاف۔محمد دلشاد اور دیگر عملہ نے مقامی ہوٹل میں تقریب سعید کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی ایم ایس الائیڈ ہسپتال ڈاکٹر فہیم یوسف۔اے ایم ایس ڈاکٹر سفیان۔اے ایم ایس او پی ڈی ڈاکٹر سلیم ہرل تھے۔مقررین نے رئٹائر ھونے ملازمین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ادارہ انکی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ھے۔اور ینگ جنریشن کو ان سے سیکھنے کا موقع ملا۔رانا نقاش رضا راہنما وائی پی اے الائیڈ ہسپتال نے کہا کہ ھمارے بہت ھی پیارے سنیئر فارمیسی ٹیکنیشنز کی خدمات ھمارے لیے مشعل راہ ھیں۔اس موقع پر ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر افضال چیمہ۔ینگ پیرامیڈیکس کے راہنما اور سپورٹنگ سٹاف کے راہنما بھی موجود تھے۔