ایک اور حوا کی بیٹی شوہر کے تشدد کا شکار ، شوہر کے تشدد سے خاتون شدید زخمی ، شوہر کی جان سے مارنے کی دھمکیاں ،تھانہ گارڈن ٹاوُن پولیس انصاف دینے میں ناکام ، متاثرہ خاتون نئیر سلطانہ کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ،چئیرمین
ایک اور حوا کی بیٹی شوہر کے تشدد کا شکار ، شوہر کے تشدد سے خاتون شدید زخمی ، شوہر کی جان سے مارنے کی دھمکیاں ،تھانہ گارڈن ٹاوُن پولیس انصاف دینے میں ناکام ، متاثرہ خاتون نئیر سلطانہ کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ،چئیرمین وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویزبٹ ، آئی جی پنجاب ، سی سی پی او لاہور ، ڈی آئی جی آپریشن سے انصاف کی اپیل
تفصیلات کے مطابق شہر لاہور میں ایک اور حوا کی بیٹی شوہر کے ہاتھوں شدید تشدد کا شکار ہو رہی گزشتہ سات روز قبل گارڈن ٹاوُن کی رہائشی خاتون نئیر سلطانہ کو اس کے شوہر حسن علی منصور نے تشدد کرتے ہوئے سارا چہرہ خراب کر دیا حسن علی منصور نے ایک اور شادی کر رکھی ہے نئیر سلطانہ کا کہنا تھا کہ روزانہ مجھ پر حسن علی تشدد کرتا میں نے تنگ آ کر سات فروری کو تھانہ گارڈن ٹاوُن میں اپنے شوہر حسن علی منصور کے خلاف درخواست دی جس پر تھانہ گارڈن ٹاوُن نے ابھی تک کاروائی نہیں کی اُلٹا مجھے ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے نہ ابھی تک پولیس تھانہ گارڈن ٹاوُن نے میرا میڈیکل کروایا اور نہ ہی حسن کے خلاف کوئی کاروائی کی میری جان کو خطرہ ہے حسن علی منصور سے یہ مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے
میری وزیر اعلی پنجاب