November 16, 2026

تہلکہ خیز: امریکی ادارے DOGE کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 2002 سے پاکستان میں تعلیم کے لیے 8.84 بلین ڈالر دیے گئے، جن میں سے 136 ملین ڈالر 20 اسکولوں کے لیے مختص

20250214_175714

تہلکہ خیز: امریکی ادارے DOGE کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 2002 سے پاکستان میں تعلیم کے لیے 8.84 بلین ڈالر دیے گئے، جن میں سے 136 ملین ڈالر 20 اسکولوں کے لیے مختص تھے جو کبھی تعمیر ہی نہیں ہوئے۔ جبکہ انکشاف ہوا ہے کہ DOGE یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستانی اداروں یا حکومتوں کو ملنے والی فنڈنگ پر مسلسل تحقیقات کررہی ہے۔