November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی آن لاین نیوز آپکی خبر دعا آن لاین پر *پریس ریلیز* *خبر کا نوٹس* *سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو جس میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے پنجاب سے آئے

20250214_175714

سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
آن لاین نیوز
آپکی خبر دعا آن لاین پر
*پریس ریلیز*

*خبر کا نوٹس*

*سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو جس میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے پنجاب سے آئے زائرین سے دس ہزار رشوت لینے والی خبر کا ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا سختی سے نوٹس*

*دو پولیس اہلکار معطل/کواٹرگارڈ، انکوائری کے احکامات جاری*

تھانہ روہڑی کی حدود میں پولیس موبائل میں تعینات اہلکاروں نے پنجاب سے آئے زائرین سے دس ہزار رشوت لینے کا واقعہ سامنے آیا ہے، رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایس ایس پی سکھر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے دو پولیس اہلکار *ہیڈ کانسٹیبل شاہنواز مہیسر اور پولیس کانسٹبل سکندر علی* کو معطل کر کہ کواٹر گارڈ کر دیا

*انکوائری آفیسر مقرر کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم*

انکوائری رپورٹ آنے کے بعد مزید محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

*ترجمان سکھر پولیس*