November 16, 2026

حکومت سندھ نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

20250214_175714

حکومت سندھ نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 فروری بروز بدھ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 19 فروری کو تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔