*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور-* *عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مقدمات* *ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت*
*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور-*
*عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مقدمات*
*ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت*
*ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینئر کونسل عدالت میں پیش نہ ہوئے-*
*سینئر کونسل لاہور میں موجود نہیں ہے عدالت سماعت ملتوی کرے ایسوسی ایٹ وکیل کی استدعا*
*عدالت نے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت سات مارچ تک ملتوی کردی*
*عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء سے دلائل طلب کرلیے*
*اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانت* *بعدازگرفتاری پر سماعت کی*