*اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈاکٹر عثمان خان کی پوری فیملی کے نام دہشت گرد تنظیم داعش سے مبینہ تعلقات کی بنیاد پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف کیس میں سیکرٹری داخلہ کو 24 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے
*اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈاکٹر عثمان خان کی پوری فیملی کے نام دہشت گرد تنظیم داعش سے مبینہ تعلقات کی بنیاد پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف کیس میں سیکرٹری داخلہ کو 24 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے کہ پیش ہو کر بتائیں ایگزیکٹو نے کس اتھارٹی کا استعمال کرتے ہوئے نام ای سی ایل میں شامل کیے۔*