November 16, 2026

*‏اہم: اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والا نوجوان فیضان عثمان اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے سخت آرڈرز کی وجہ بازیاب ہوا اور اغواء کاروں کا سُراغ لگانے کی حد تک کیس ابھی عدالت میں زیرسماعت ہے لیکن اِسی دوران ڈاکٹر

20250214_175714

*‏اہم: اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والا نوجوان فیضان عثمان اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے سخت آرڈرز کی وجہ بازیاب ہوا اور اغواء کاروں کا سُراغ لگانے کی حد تک کیس ابھی عدالت میں زیرسماعت ہے لیکن اِسی دوران ڈاکٹر عثمان خان کی پوری فیملی کے نام کم عمر بچوں سمیت وفاقی کابینہ کی سب کمیٹی کی سفارش پر ای سی ایل میں شامل کر دیے گئے. جسٹس بابر ستار نے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف کیس میں ایک اور سخت آرڈر جاری کر دیا ہے*