November 16, 2026

*‏آئی ایم ایف کے 2 مزید وفود رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔مارچ کے اوائل میں ہی آئی ایم ایف کا ایک اقتصادی جائزہ مشن پاکستان آئے گا،7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئےمذاکرات ہوں گے،آئی ایم ایف

20250214_175714

*‏آئی ایم ایف کے 2 مزید وفود رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔مارچ کے اوائل میں ہی آئی ایم ایف کا ایک اقتصادی جائزہ مشن پاکستان آئے گا،7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئےمذاکرات ہوں گے،آئی ایم ایف کو جولائی سے دسمبر تک کی معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔آئی ایم ایف کا ایک وفد 24 فروری سےپاکستان کا دورہ کرے گا،پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان1.5ڈالر کےنئےرعایتی قرض کیلئےمذاکرات ہوں گے،نیا قرض پروگرام موسمیاتی تبدیلیوں کےنقصانات کے تدارک کے لیےہوگا۔*