سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی کی رپوٹ مطابق خیرپور میرس کوٹڈجی پیپلز پارٹی کے ایم پی اے بیرسٹر ہالار منظور وسان کی مثالی خدمت
سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی کی رپوٹ مطابق خیرپور میرس کوٹڈجی پیپلز پارٹی کے ایم پی اے بیرسٹر ہالار منظور وسان کی مثالی خدمت
یونین کونسل عطا محمد حامی میں 100 سے زائد مستحق خاندانوں کو سندھ حکومت کے تعمیر شدہ گھر حوالے
یونین کونسل عطا محمد حامی میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے بیرسٹر ہالار منظور وسان نے سندھ حکومت کی جانب سے تعمیر کردہ 100 سے زائد گھروں کی چابیاں مستحقین کے حوالے کر دیں۔ اس موقع پر متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد کے چیک بھی تقسیم کیے گئے