عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی…. پاکستان میں عوام کو ریلیف ملنے کی امید،پیٹرول، ڈیزل سستا کرنے کی تجویز…..
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی….
پاکستان میں عوام کو ریلیف ملنے کی امید،پیٹرول، ڈیزل سستا کرنے کی تجویز…..
1 لیٹر پیٹرول 2 روپے 49 پیسے سستا کرنے کی تجویز، ذرائع….
منظوری کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 254.64 روپے کا ہوجائے گا،ذرائع….
ایک لیٹر ڈیزل 9 روپے 11 پیسے سستا کرنے کی تجویز، ذرائع….